اردو | हिन्दी | English
395 Views
Deen

آیت قرآن

Ayat-Quran
Written by Taasir Newspaper

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔بے شک وہ لوگ جنہوں نے نصیحت سے انکار کیا جب کہ وہ ان کے پاس آئی اور تحقیق وہ البتہ عزت والی کتاب ہے ۔جس میں نہ آگے اور نہ پیچھے سے غلطی کا دخل ہے حکمت والے تعریف کیے ہوئے کی طرف سے نازل کی گئی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper