اردو | हिन्दी | English
383 Views
Deen

آیت قرآن

Ayat-Quran
Written by Taasir Newspaper

اور تم اپنے کانوں اور آنکھوں اور چمڑو ں کی اپنے اوپر گواہی دینے سے پردہ نہ کرتے تھے لیکن تم نے یہ گمان کیا تھا جو کچھ تم کرتے ہو اس میں سے بہت سی چیزوں کو اللہ نہیں جانتا۔

About the author

Taasir Newspaper