اردو | हिन्दी | English
386 Views
Deen

آیت قرآن

Ayat-Quran
Written by Taasir Newspaper

اور کافروں نے کہا کہ تم اس قرآن کو نہ سنو اور اس میں غل مچاؤ تاکہ تم غالب ہو جاؤ ۔پس ہم ضرور کافرو ں کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے اور ہم ان کے بدترین اعمال کا بدلہ دیں گے جو وہ کیا کرتے تھے۔

About the author

Taasir Newspaper