اردو | हिन्दी | English
123 Views
Dastarkhwan

املی کی چٹنی

imli ki
Written by Taasir Newspaper

اجزاء:149 املی 149 نمک اور سرخ مرچ 149 کشمش آدھی چھٹانک 149 حسب ذائقہ 149 چند دانے
ترکیب:املی کو بھگو دیں ، پندرہ منٹ کے بعد اس کو صاف کر کے اس کے بیج نکال دیں اور اس میں نمک اور سرخ مرچ شامل کے باریک پیس لیں۔ پھر کشمش شامل کر لیں۔ پیسنے کے بعد اس میں ذرا سا پانی ڈال کر اتار لیں اور حسب پسند بنا لیں۔

About the author

Taasir Newspaper