اردو | हिन्दी | English
35 Views
Dastarkhwan

انڈا گھوٹالا

anda ghotala
Written by Taasir Newspaper

اجزاء:149 انڈے۔چھ عدد 149 نمک۔حسب ذائقہ 149 لہسن۔دو سے تین سے جوے 149 پیاز۔ایک عدد 149 ٹماٹر۔چھ سے آٹھ عدد 149 لال مرچ پسی ہوئی۔ایک چائے کا چمچ 149 ہلدی۔آدھا چائے کا چمچ 149 دھنیا پسا ہوا۔آدھا چائے کا چمچ 149 آئل۔چار کھانے کے چمچ
ترکیب:لہسن،پیاز اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔ کڑاہی یا فرائینگ پین میںآئل کو درمیانیآنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔ لہسن ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں پھر ٹماٹر ڈال دیں اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی،دھنیا ڈال کر اچھ طرح فرائی کریں۔ ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں۔ انڈے ڈال کر دو سے تین منٹ اچی طرح ملائیں تاکہ انڈے مکمل طور پر پک جائیں۔

About the author

Taasir Newspaper