اردو | हिन्दी | English
169 Views
Politics

اکھلیش نے صحافی کے ورثا کیلئے کیا 20 لاکھ معاوضہ کا اعلان

Akhilesh-Yadav
Written by Taasir Newspaper

لکھنؤ09 مئی (آفاق عالم): اترپردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے انگریزی روزنامہ انڈین ایکسپریس کے فوٹو جرنلسٹ روی کنوجیہ کے اچانک انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے اور ان کے پسماندگان کو 20لاکھ روپئے کی اقتصادی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ روی کنوجیہ کی آج جھانسی میں کووریج کے دوران کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی تھی۔

About the author

Taasir Newspaper