اردو | हिन्दी | English
144 Views
Politics

اکھلیش کا مدراکچھس کے انتقال پر اظہار غم

Akhilesh-Yadav
Written by Taasir Newspaper

لکھنؤ 13 جون (ایجنسی): اترپردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے ہندی کے جانے مانے ساہتیہ کار مدراکچھس کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ انتہائی باصلاحیت ساہتیہ کار تھے۔ انہوں نے ساہتیہ کے مختلف اصناف میں کام کیا اور تاعمر سماجی اور انسانی قدروں کی حفاظت کیلئے پابند عہد رہے۔ ہندی ادب میں ان کی تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ جناب یادو نے آنجہانی مدراکچھس کی روح کی شانتی کیلئے دعا کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے تعزیت کابھی اظہار کیا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper