اردو | हिन्दी | English
331 Views
Entertainment

ایشوریا نے مودی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

Aishwarya-Rai-Bachchan
Written by Taasir Newspaper

ممبئی ۔14مئی(یو این این) بھارت کی سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے بچن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ ایک انٹرویو میں ایشوریا رائے بچن نے کہا کہ نریندر مودی نے اپنی دو سالہ حکومت میں بھارتی عوام کیلئے جو کام کئے ہیں وہ پہلی حکومتوں کے دور میں نظر نہیں آئے اسی وجہ سے عوام مودی حکومت کو پسند کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ مودی محنت انتھک ، بہادر لیڈر کا نام ہے وہ عالمی لیڈروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرسکتے ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper