اردو | हिन्दी | English
164 Views
Entertainment

ایشوریہ نے مودی کی تعریفوں کے پل باندھے

aishwariya copy
Written by Tariq Hasan

ممبئی،5 ستمبر (پی ایس آئی) بھارت کی سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے بچن کو نہ جانے کیا سوجھی کہ وزیراعظم نریندر مودی ایک تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔ ایک جریدے کو انٹرویو میں ایشوریا رائے بچن نے کہا کہ نریندر مودی نے اپنی دو سالہ حکومت میں بھارتی عوام کیلئے جو کام کئے ہیں وہ پہلی حکومتوں کے دور میں نظر نہیں آئے اسی وجہ سے عوام مودی حکومت کو پسند کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی ایک انتھک اور بہادرلیڈر کا نام ہے وہ بین الاقوامی لیڈروں کی آنکھوں میں آنکھوں ڈال کر بات کر سکتے ہیں۔

About the author

Tariq Hasan