اردو | हिन्दी | English
183 Views
Politics

بدعنوانی سے کوئی سمجھوتہ نہیں:رگھوور

Raghubar-Das
Written by Taasir Newspaper

پاکڑ 29جون (معیز الدین خان): وزیر اعلیٰ رگھوور داس نے کہا ہے کہ سنتھال پرگنہ میں ترقی کا پہیہ چل چکا ہے۔ ترقی مخالف لوگوں سے ہوشیار رہیں۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی سے کسی طرح کا بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور لوگوں کے ذریعہ دیئے گئے اچھے مشوروں کو انعام سے بھی نوازا جائے گا۔

About the author

Taasir Newspaper