اردو | हिन्दी | English
227 Views
Dastarkhwan

بکرے کے گوشت کا پلاؤ

bakre ke gosht ka polau
Written by Tariq Hasan

اجزاء :149 گوشت ایک کلو 149 گھی ایک پاؤ 149 لہسن ایک پوتھی 149 گرم مصالحہ دو تولہ 149 سونف دو تولہ 149 چاول ایک کلو 149 پیاز دو پوٹیاں 149 ادرک ایک گانٹھ 149 خشک دھنیا دو تولہ 149 نمک حسب مقدار
ترکیب:پتیلی میں گوشت کے پارچے، پانی، نمک، آدھا ثابت لہسن، سونف ، خشک دھنیا ، گرم مصالحہ اور ادرک کے ٹکڑے ڈال کر یخنی تیارکر کے چولہے سے اتار کر ایک طرف رکھ لیں۔ پھر گھی کڑ کڑ ا کر اس میں پیاز،باقی گرم مصالحہ (ثابت)ڈالیں اور جب پیاز داغ ہو جائے تو گوشت کے ٹکڑے مع پسا ہوا آدھا لہسن ڈال کر بھونیں جس کے دوران یخنی ایک ایک چمچہ کر کے ڈالتے جائیں۔ پھر چاول اس یخنی میں ڈال دیں اور انہیں پانی دے کر گلا لیں۔

About the author

Tariq Hasan