اردو | हिन्दी | English
446 Views
Entertainment

’بھو جپوریاسلطان ‘ کو دیکھنے کیلئے ناظرین بے تاب

sultan 2
Written by Tariq Hasan

نئی دہلی 8 جون ( پریس ریلیز)امرو ز فلم کے بینر تلے بن رہی بھو جپوری فلم ’ بھو جپوریاسلطان ‘ اندنوں خوب چرچہ میں ہے ۔ملٹی اسٹارو ں سے آراستہ اس فلم کی شوٹنگ بہار ، جھارکھنڈ ، دہلی ، ممبئی ،شملا، منالی اور نینی تال میں ہورہی ہے ۔ فلم مو شن ، ایموشن اور انٹرٹنمنٹ کا بے جوڑ تڑکا ہے ۔ دعویٰ کیا جاتاہے کہ اپنی کئی خوبیو ں کی بدو لت سنیماگھرو ں میں ناظرین کو اپنی طرف مخاطب کر نے میں کامیابی حاصل کرے گی ۔ فلم کی اداکارہ رانی چٹر جی اوراداکار پر مود پریمی کی جوڑی کہانی کوزمین پر اتار نے میں کامیاب ہے ۔ ویلن کا کردار سنجے پانڈے نے دمدار طریقہ سے نبھایاہے ۔ فلم کے سبھی گیتو ں کی شوٹنگ ہو چکی ہے ۔صوتی اعتبار سے سبھی گیت بے حد کامیاب ہے ۔فلم کے گائیکو ں میں او دت نارائن کے عالوہ سو ر سنگرام کے فاتح آلوک کمار اور خو شبو جین بھی شامل ہے ۔ فلم کے موسیقار رنویجئے سنگھ اور نیرج بھاردواج ہیں ۔نغمہ نگار ہیں ونئے بہاری ، منوج مشرا ،اوینا ش پانڈتے اور آلوک جھا ۔

About the author

Tariq Hasan