اردو | हिन्दी | English
234 Views
Politics

بی جے پی ،یوپی فتح نہیں کرسکتی:لالو

Lalu-Prasad-Yadav
Written by Taasir Newspaper

پٹنہ 17 جون (اسٹاف رپورٹر): راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد اپنی طبی جانچ کیلئے ممبئی پہنچے۔ ممبئی کے ایشین ہارٹ اسپتال میں آج ان کا میڈیکل چیک اپ ہوا۔اسی اسپتال میں ان کی ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔ ممبئی پہنچنے کے بعد لالو یادو نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی چاہے جتنا بھی زور لگالے لیکن وہ یوپی کبھی فتح نہیں کرسکتی۔

About the author

Taasir Newspaper