اردو | हिन्दी | English
147 Views
Dastarkhwan

تلی ہوئی پیاز

tali hui pyaz
Written by Taasir Newspaper

اجزاء:149 پیاز ۔دو عدد 149 بیسن ۔ایک کپ 149 نمک ۔حسب ذائقہ 149 زیرہ ۔آدھا چائے کا چمچ 149 کٹی ہوئی لال مرچ ۔آدھا چائے کا چمچ 149 انڈہ ۔آدھا 149 پانی ۔تھوڑا سا 149 دھنیا ۔حسب ضرورت 149 پودینہ ۔حسب ضرورت
ترکیب:پیاز لچھوں میں کاٹ لیں اور لچھے کھول لیں۔ ایک پیالے میں بیسن249 نمک249 زیرہ اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر مکس کرلیں آدھا انڈہ اور پانی ڈال کر پتلا آمیزہ بنالیں دھنیا اور پودینہ بھی ڈال دیں۔ ایک دوسرے پیالے میں پیاز کو خشک بیسن میں لپیٹ لیں اور بیسن کے آمیزے میں ڈپ کر کرے تل لیں۔

About the author

Taasir Newspaper