اردو | हिन्दी | English
82 Views
Politics

جھارکھنڈ کے محصولات و مفادات کی حفاظت ضروری:رگھوور

Raghubar-Das
Written by Taasir Newspaper

رانچی 22 مئی (معیز الدین خان): وزیراعلیٰ جھارکھنڈ رگھوور داس نے محکمہ کان کنی کے ایڈیشنل چیف سکریٹری کو ریاست کے ایڈووکیٹ جنرل سے مشورہ کر کے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے سامنے محکمہ کان کنی سے متعلق دائر عرضیوں میں تمام حقائق کو رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ تاکہ ریاست کے مفاد کی پوری پوری حفاظت کی جاسکی۔

About the author

Taasir Newspaper