اردو | हिन्दी | English
260 Views
Entertainment

دپیکا پڈوکون رانی پدماوتی کا کردار نبھانے کیلئے تیار

Deepika-Padukone
Written by Taasir Newspaper

ممبئی ۔13مئی(یواین این )فلم باجی راؤ مستانی کی جنگجو حسینہ دپیکا پڈوکون ایک بار پھر تاریخی کردار نبھانے کیلئے تیار ہوگئی، اداکار1400عیسوی کی رانی پدماوتی کے روپ میں شائقین کے دلوں کی دھڑکن بڑھائینگی۔رام لیلا اور باجی راؤ مستانی کی ہیروئن دپیکا پڈکون اب رانی پدماوتی بنیں گی۔ 1400ء میں چتور گڑھ کی رانی پدماوتی اپنی بہادری کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ دپیکا لیلا اور مستانی کی طرح یہ کردار بھی بخوبی نبھائیں گی۔

About the author

Taasir Newspaper