اردو | हिन्दी | English
409 Views
Entertainment

رانی مکھرجی نے فلم” ہچکی “کی شوٹنگ شروع کر دی

rrr
Written by Tariq Hasan

ممبئی ۔ 05 اپریل (ےو اےن اےن) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے ایک وقفے کے بعد اپنی نئی فلم” ہچکی “کی شوٹنگ شروع کر دی ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے فلم ہچکی کی شوٹنگ شروع کر دی جو رانی مکھر جی کی بیٹی ادھیرا کی پیدائش کے بعد یش راج فلمز پراجیکٹ سے فلمی دنیا میں واپسی کے لئے پہلی فلم ہے ۔رانی مکھر جی نے آخری بار 2014 ءمیں فلم مردانی میں کام کیا جس میں انہوں نے ایک پولیس اہلکار کا کردار ادا کیا تھا۔

About the author

Tariq Hasan