اردو | हिन्दी | English
234 Views
Entertainment

رنبیر کپور نے 35کروڑ کی مالیت کا آپارٹمنٹ خرید لیا

Ranbir-Kapoor
Written by Taasir Newspaper

ممبئی ۔ 15 مئی (یو این این) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے پالی ہل میں اپنے لئے آپارٹمنٹ خرید لیا۔ بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے ممبئی کا مضافاتی علاقہ پالی ہل میں اپنے لئے35کروڑ کی مالیت کا آپارٹمنٹ خرید لیا،یہ عالیشان آپارٹمنٹ 2,460 مربع فٹ کے وسیع رقبہ پر محیط ہے،ذرائع کے مطابق اداکار جلد ہی اس آپارٹمنٹ میں شٖفٹ ہو جائیں گے۔

About the author

Taasir Newspaper