اردو | हिन्दी | English
293 Views
Politics

سعودی عرب میں پھنسا کوئی ہندوستانی بھوکا نہیں رہے گا: سشما

Sushma Swaraj
Written by Taasir Newspaper

نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج پارلیمنٹ میں کہا کہ سعودی عرب میں پھنسے بے روزگار ہندوستانی مزدوروں کو مناسب کھانا فراہم کرایا گیا ہے اور حکومت پوری کوشش کررہی ہے کہ وہاں کوئی بھی مزدور بھوکا نہ رہے ۔محترمہ سوراج نے لوک سبھا میں اراکین کو یقین دلایا کہ حکومت صورت حال پر نگاہ رکھے ہوئے ہے ۔ ان مزدوروں کو وطن واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اور جلد ہی انہیں وطن واپس لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں کچھ پرائیوٹ کمپنیوں کے کام بند ہوجانے سے تقریباَََ دس ہزار ہندوستانی’ مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں اور ان کے پاس کھانا تک نہیں ہے ۔محترمہ سوراج نے کہا کہ حکومت نے اس معاملے کو نہایت سنجیدگی سے لیا ہے اور ریاض میں افسران کو مقامی لوگوں کے تعاون سے پانچ کیمپوں

About the author

Taasir Newspaper