اردو | हिन्दी | English
237 Views
Entertainment

سلمان خان اپنی 51ویں سالگرہ پر دولہا بنیں گے؟

Salman-Khan
Written by Taasir Newspaper

ممبئی ۔21مئی(یواین این ) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے حوالے سے کافی عرصے سے قیاس آرائیاں تھیں کہ وہ گزشتہ 6 سالوں سے رومانیہ سے تعلق رکھنے والی یولیہ وانتور کے ساتھ ہیں اور اب ان کے مداحوں کے لیے ایک بہت بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ہندوستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سلمان خان اس سال 27 دسمبر کو اپنی 51ویں سالگرہ کے دن یولیہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بولی وڈ اداکار شادی اپنی والدہ کی خواہش پر کر رہے ہیں۔ویسے تو 50 سالہ سلمان خان اپنے رشتے کے حوالے سے بالکل خاموش ہیں تاہم وہ گزشتہ ہفتے میں کئی۔

About the author

Taasir Newspaper