اردو | हिन्दी | English
295 Views
Entertainment

سلمان خان میرے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تھے

salman
Written by Tariq Hasan

ممبئی،۲۰،ستمبر(پی ایس آئی)لوگوں کے ذہن میں پہلا خیال یہی آتا ہے کہ سونم کپور کو ملنے والی شہرت ان کے معروف والد انیل کپور کا نتیجہ ہے، تاہم اداکارہ اس تصور کو مسترد کرتے ہوئے بولی وڈ میں اپنی کامیابی کا راز بتاتی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران سونم کپور نے انکشاف کیا ” مجھے اپنے والد کی وجہ سے متعدد فلموں سے ہاتھ دھونا پڑے، سلمان خان میرے ساتھ ‘پریم رتن دھان پایو’ نہیں کرنا چاہتے تھے۔

About the author

Tariq Hasan