اردو | हिन्दी | English
179 Views
Politics

سماجوادی حکومت کسان ،غریب اور مزدور کے ساتھ:اکھلیش

Akhilesh-Yadav
Written by Taasir Newspaper

لکھنؤ،29مئی(یواین آئی)اترپردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج کہا کہ ان کی حکومت کسان ،غریب اور مزدور کی ترقی کے لئے مسلسل کوشاں ہے ۔کسان رہنما اور سابق وزیر اعلی چودھری چرن سنگھ کی برسی کے موقع پر آج یہاں اسمبلی ہال کے احاطے میں خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد مسٹر یادو نے کہا کہ سماجوادی پارٹی کی حکومت کسان ،غریب اور مزدور کے لئے کام کرتی رہی ہے اور انہیں ملک کے مین اسٹریم میں لانے کے لئے پر عزم ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کے مد نظر حکومت نے کسانوں کے قرض معاف کئے ہیں،

About the author

Taasir Newspaper