اردو | हिन्दी | English
381 Views
Entertainment

شادی تو ہو نہیں سکتی ، کام کرنا ہی بہترہے: کپل شرما

کپل-شرما
Written by Taasir Newspaper

ممبئی،20 اپریل (پی ایس آئی) کامیڈین و اداکار کپل شرما کو انکے مقبول ترین کامیڈی شو کامیڈی نائٹس ود کپل سے بے حد مقبولیت حاصل ہوئی۔ 35سالہ کامیڈین نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے شادی کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر گھر پہ کھانے کو نہیں ہوگا توبیوی سے روز جھگڑا ہی ہوگا اس لئے بہتر ہے کہ ابھی صرف کام پر ہی توجہ دوں۔واضح رہے کپل شرما اپنے نئے کامیڈی شو میں مشہور بالی وڈ شخصیات کے ساتھ نظر آئیں گے۔

About the author

Taasir Newspaper