اردو | हिन्दी | English
148 Views
Politics

شب برأت کے موقع پر گورنر اور وزیراعلیٰ کی مبارکبار

Governor-ram-nath-and-Nitish-Kumar
Written by Taasir Newspaper

پٹنہ 22 مئی (پرمود کمارپاٹھک): شب برأت کے موقع پرگورنر رام ناتھ کووند اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ملک اور ریاست کے عوام بالخصوص مسلمان بھائی بہنوں کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ گورنر رام ناتھ کووند نے اس موقع پر کہا ہے کہ شب برأت کی بڑی اہمیت ہے ۔ اس موقع سے سبھی مسلمان بھائی عبادت کرتے ہیں ، دعائیں مانگتے ہیں اور اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper