اردو | हिन्दी | English
358 Views
Entertainment

شلپاشیٹی نے اپنے بیٹے کو ٹی وی دیکھنے سے منع کردیا

Shilpa Shetty
Written by Taasir Newspaper

ممبئی،31 اگست (پی ایس آئی)بولی وڈ اداکارہ شلپاشیٹھی نے اپنے بیٹے کو ٹی وی دیکھنے سے منع کردیا۔میڈیا کے مطابق اداکارہ نے کہاہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو ٹی وی کے سامنے بیٹھنے سے منع کردیاہے۔اداکارہ نے بتایا کہ ان کا ڈانس شو بہت جلد سامنے آرہاہے اوریہ ان کے بیٹے کیلئے ٹی وی کے سامنے بیٹھنے کاپہلا موقع ہوں گا اداکارہ نے کہاکہ وہ ریکارڈنگ کیلئے اپنے بیٹے کو ساتھ لیکر نہیں جائیں گی۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ سری دیوی ان کی پسندیدہ ڈانسرواداکارہ ہے۔

About the author

Taasir Newspaper