اردو | हिन्दी | English
443 Views
Politics

شہید جوانوں کیلئے20-20 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان

Akhilesh-Yadav
Written by Taasir Newspaper

لکھنؤ، 28 جون (یو این آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے جموں کشمیر کے دہشت گرد انہ حملے میں مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے شہید ہونے والے ریاست کے پانچ جوانوں کے ورثا کو 20-20 لاکھ روپے کی مالی مدد دینے کا اعلان کیا ہے ۔مسٹر یادو نے ریاستی حکومت کی جانب سے پمپور کے اس واقعہ میں شہید جوانوں کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد دینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ سی آر پی ایف کے جوانوں نے جس جذبے کے ساتھ دہشت گردوں سے مقابلہ کیا، وہ قابل ستائش ہے ۔ ملک ان کی جانبازی کو سلام کرتا ہے ۔واضح رہے کہ گذشتہ 25 جون کو جموں اور کشمیر کے پمپور میں سی آر پی ایف کی گاڑی

About the author

Taasir Newspaper