اردو | हिन्दी | English
513 Views
Politics

عام آدمی کو کرانے کی فکر، بی جے پی کررہی کیرانہ کا ذکر:لالو

Lalu-Prasad-Yadav
Written by Taasir Newspaper

پٹنہ، 19 جون (یو این آئی) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے کیرانہ معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر قیادت مرکز کی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) حکومت پر شدید حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بے تحاشہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے لیکن انہیں کرانہ (راشن ،گروسری) کی بجائے کیرانہ(اترپردیش میں حالیہ نقل مکانی کے سلسلے میں تنازعہ میں رہنے والا خطہ) کی زیادہ فکر ہے ۔

About the author

Taasir Newspaper