اردو | हिन्दी | English
380 Views
Entertainment

مادھوری دکشٹ نے فیس بک پر پہلی پروفائل ویڈیو اپ لوڈ کردی

Madhuri-Dixit
Written by Taasir Newspaper

ممبئی ۔28مئی(یو این این) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے فیس بک پر اپنی پہلی پروفائل ویڈیو اپ لوڈ کردی، مادھوری ڈکشٹ بالی ووڈ انڈسٹری کا وہ نام ہیں جن کے سب ہی مداح ہیں جس کا اندازہ ان کے فیس بک فین پیج سے لگایا جاسکتا ہے، اداکارہ نے ایک روز قبل اپنے فیس بک فین پیج پر اپنی پہلی پروفائل ویڈیو اپ لوڈ کی ہے۔ مادھوری نے یہ فیس بک فیچر پہلی بار استعمال کیا ہے اس میں 6 سیکنڈ میں اداکارہ اپنا سنگھار کرتے نظر آرہی ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper