اردو | हिन्दी | English
112 Views
Politics

مرزاپور میں آج ریلی کریں گے نتیش

Nitish-Kumar
Written by Taasir Newspaper

مرزاپور، 17جون؍(آئی این ایس انڈیا)بہار کے وزیر اعلیٰ اورجنتا دل یونائیٹڈ(جے ڈی یو) کے صدر نتیش کمارکل مرزاپور کے چنار میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔جے ڈی یو کے ضلع صدر امرناتھ سنگھ نے آج یہاں بتایا کہ نتیش وارانسی میں واقع لال بہادر شاستری ہوائی اڈے پر اتر کر کار کے ذریعے وندھیاچل پہنچیں گے اور پوجاکریں گے،

About the author

Taasir Newspaper