اردو | हिन्दी | English
134 Views
Dastarkhwan

مرغی کا قورمہ

Chicken Korma
Written by Taasir Newspaper

اجزاء:149 مرغٰ کا گوشت۔ایک کلو 149 دہی پھنیٹی ہوئی۔ڈیڑھ پیالی 149 پیاز(تلی ہوئی)۔تین چوتھائی پیالی 149 پسا ہوا لہسن،ادرک۔ایک چائے کا چمچہ 149 پسی ہوئی لال مرچ۔تین چائے کے چمچے 149 پسا ہوا ہرا دھنیا۔تین چائے کے چمچے 149 ادرک(چوپ کی ہوئی)۔ایک کھانے کا چمچہ 149 کیوڑہ۔ایک چائے کا چمچہ 149 پسیہ وئی جائفل۔چوتھائی چائے کا چمچہ 149 پسی ہوئی جاوتری۔چوتھائی چائے کا چمچہ 149 بڑی الائچیاں۔دو عدد 149 چھوٹی الائچی۔دو عدد 149 لونگیں۔چھ 149 کالی مرچیں۔چھ 149 دار چینی۔دو ٹکڑے 149 نمک۔ڈیڑھ چائے کا چمچے 149 گھی۔ایک پیالی
ترکیب:پیالے میں دہی،لہسن،سدرک،لال مرچ،دھنیا،پیاز اور نمک ملالیں۔ دیگچی می ں گھی گرم کرکے الائچیاں،لونگیں اور دار چینی ڈال کر دو منٹ تک بھونیں،پھر دہی کا آمیزہ ڈال کر پانچ منٹ تک بھونیں۔ اس میں مرغٰی شامل کر کے بھونیں پھر ایک پیالی پانی ڈال کر مرغی گلنے اور شوربہ گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ اس میں کیوڑہ،جائفل،جاوتری اور ادرک ملائیں۔

About the author

Taasir Newspaper