اردو | हिन्दी | English
217 Views
Politics

مغربی بنگال : پانچویں مرحلے کے انتخابات آج

Mamta-Banerjee
Written by Taasir Newspaper

بھوانی پور اسمبلی حلقہ سے ممتابنرجی اورایس سی بوس کے پرپوتے آمنے سامنے

کولکاتہ،29اپریل(آئی این ایس انڈیا)مغربی بنگال میں کل ہونے والے پانچویں مرحلے کی پولنگ کے دوران تشدد کے واقعات کو روکنے کے لئے ریاست کے ان تین اضلاع میں مرکزی اور ریاستی پولیس فورسز کے 90000جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے جہاں انتخابات ہونے والے ہیں۔الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا کہ انہوں نے جنوبی 24پرگنہ، کولکاتہ جنوبی اور ہگلی اضلاع کے 53اسمبلی حلقوں میں مرکزی پولیس فورسز کی تقریبا 680کمپنیوں اور ریاستی پولیس کے 20000سے زیادہ جوانوں کو تعینات کیا ہے۔انتخابات کے پانچویں مرحلے میں ان اضلاع میں کل پولنگ کرائے جانے ہیں۔انتخابات کے پہلے مرحلے کے دو مرحلے- 5اور 11اپریل کو مرکزی فورسز کی صرف 400کمپنیاں دستیاب تھیں

About the author

Taasir Newspaper