اردو | हिन्दी | English
196 Views
Politics

ممبر سازی مہم کے لئے مانیٹرنگ کمیٹی کی تشکیل نو

Ashok-Choudhary
Written by Taasir Newspaper

پٹنہ، 15جون (طارق حسن)۔ کانگریس کمیٹی کی ممبر سازی مہم کو رفتار دینے کے لئے ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر ڈاکٹر اشوک چودھری نے ریاست سطحی مانیٹرنگ کمیٹی کی تشکیل نو کی ہے۔ ریاستی کانگریس کمیٹی کے ترجمان ایچ کے ورما نے بتایاکہ اس مانیٹرنگ کمیٹی کے صدر سابق رکن اسمبلی جگن ناتھ رائے اور کنوینر برجیش پرساد منن بنائے گئے ہیں۔ اس کمیٹی میں سبودھ کمار، تنویر اختر، ڈاکٹر امبوجا کشور جھا، ڈاکٹر تارانند پرساد، کیشر کمار سنگھ اور بنٹی چودھری ایم ایل اے ممبر بنائے گئے ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper