اردو | हिन्दी | English
287 Views
Entertainment

میر ا طرز زندگی فقیرانہ ہے‘ شاہ رخ خان

Shah-Rukh-Khan
Written by Taasir Newspaper

ممبئی۔9مئی(یو این این) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کہتے ہیں جوکماتا ہوں اپنی ذات پر بالکل خرچ نہیں کرتا۔میرے ساتھ صرف سات دن رہ کر دیکھ لیں آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ میرا طرز زندگی فقیرانہ ہے۔انھوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی کامیابی کا جشن نہیں مناتا اور اس پر اتراتا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہر باپ کی طرح مجھے اپنے بچوں سے بہت پیار ہے اور اپنے لیے کچھ خریدوں یا نہ خریدوں ،بچوں کے منہ سے نکلی ہوئی ہر بات پوری کرتا ہوں۔

About the author

Taasir Newspaper