اردو | हिन्दी | English
294 Views
Dastarkhwan

نتھیا گلی قیمہ

nathya gali qeema
Written by Tariq Hasan

اجزاء:149 قیمہ آدھا کلو 149 پیاز ایک عدد 149 دہی ایک کپ 149 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ 149 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ 149 ہری مرچ دو عدد 149 تیل آدھا کپ 149 لیموں ایک عدد 149 ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ 149 لہسن ایک چائے کا چمچ(چوپ کیا ہوا) 149 زیرہ(پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
ترکیب:پیاز کاٹ کر تیل میں فرائی کر لیں۔ پھر نکال کر دہی کے ساتھ گرائنڈ کر یں پھر اس تیل میں گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کر یں اس میں قیمہ اور مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھونیں اس کے بعد دہی ڈال کر مزید بھونیں آخر میں ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور لیمن جوس ڈال کر ایک منٹ دم پر رکھیں اور پھر چولہا بند کر دیں ہرے دھنیا سے گارنش کر یں۔

About the author

Tariq Hasan