اردو | हिन्दी | English
236 Views
Politics

نعروں سے نہیں ہوگی بہوجن سماج کی ترقی: نتیش

Nitish-kumar
Written by Taasir Newspaper

پٹنہ 26 جولائی (اسٹاف رپورٹر): بہار کے وزیراعلیٰ اور جنتا دل یو کے قومی صدر نتیش کمار نے منگل کو لکھنؤمیں چھترپتی ساہوجی مہاراج کے یوم پیدائش پر منعقد ایک پروگرام میں خواتین اور بہوجن سماج کی ترقی پر کھل کر اپنی بات رکھی۔ انہوں نے کہا کہ نعروں سے نہیں کام کرنے سے بہوجن سماج کی ترقی ہوگی۔ آج صبح اس جلسے کیلئے لکھنؤ ضلع انتظامیہ نے بڑی مشقت کے بعد منظوری دی تھی۔ آج نتیش کے لکھنؤ پہنچنے کے بعد بھی انہیں منظوری کیلئے طویل انتظار کرنا پڑا۔ انتظامیہ نے شروع میں اس ریلی کی اجازت نہیں دی تھی۔ اجازت ملنے کے بعد جلسہ گاہ قلعہ میدان پہنچے نتیش کمار نے اپنے خطاب میں ریلی کیلئے دستیاب کرائی

About the author

Taasir Newspaper