اردو | हिन्दी | English
238 Views
Entertainment

پریتی زنٹا اپنی شادی کا شاندار عشائیہ ممبئی میں دیں گی

Preity-Zinta
Written by Taasir Newspaper

اس عشائیہ کی خصوصی تقریب کا اہتمام 13 مئی کو کیا جائے گ

ممبئی ۔10مئی(یو این این) بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا اپنی شادی کا شاندار عشائیہ ممبئی میں دیں گی۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق پریتی زنٹا جن کی شادی بزنس مین گینی گڈ اینیف سے 29فروری کو ہوئی تھی ، انہوں نے شادی کی تقریب میں چندقریبی لوگوں کو مدعو کیا تھا تاہم بالی وڈ سے وابستہ شخصیات کے لئے وہ شاندار عشائیہ ممبئی میں پرتعیش پلس ساوتھ ممبئی ہوٹل میں دیں گی۔ذرائع کے مطابق اس عشائیہ کی خصوصی تقریب کا اہتمام 13 مئی کو کیا جائے گا۔

About the author

Taasir Newspaper