اردو | हिन्दी | English
236 Views
Entertainment

پرینکاچوپڑا کو دوسری ہالی وڈ فلم میں کام کی پیشکش

Priyanka-Chopra
Written by Taasir Newspaper

ممبئی ۔ 28 مئی (یو این این)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فلم بے واچ کے بعد دوسری ہالی وڈ فلم میں کام کی پیشکش ہو گئی۔بالی وڈ اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں دوسری ہالی وڈ فلم ملنے پر خوشی کااظہار کیا ہے اور بتایا کہ فلم بے واچ کے میکرز نے ہی ان کی اداکاری کو دیکھتے ہونے بغیر کسی آڈیشن کے اگلی فلم میں کام کی پیشکش کی ہے جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے،اداکارہ نے کہا کہ وہ محنت پر یقین رکھتی ہیں اور کیرئیر کی کامیابیوں سے خوش ہیں،اداکارہ کی ہالی وڈ فلم بے واچ 19مئی 2017 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About the author

Taasir Newspaper