اردو | हिन्दी | English
116 Views
Dastarkhwan

چکن وائٹ کڑاہی

hicken White Karahi
Written by Taasir Newspaper

اجزاء:149 چکن۔ایک کلو 149 نمک،کالی مرچ۔آدھا چائے کاچمچ 149 گرم مصالحہ۔ایک کھانے کا چمچ 149 دہی۔ایک کپ 149 ہری پیاز۔تین 149 آئل۔ایک چوتھائی کپ 149 سفید مرچ۔آدھا چائے کا چمچ 149 لہسن،ادرک۔ آدھا چائے کا چمچ 149 ہری مرچ۔چار 149 ادرک۔ایک انچ کا ٹکڑا ۔
ترکیب:آئل میں لہسن ادرک ڈال کر اس میں چکن ڈآل کر اچھی طرح بھونیں تا کہ چکن براؤن ہو جائے پھر اس میں ہری مرچ ہری پیاز ڈال کر بھونیں۔دہی میں نمک،مرچ،گرم مصالحہ ڈال کر مکس کر کے ڈال دیں اور دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں۔پھر ادرک اور ہری پیاز کے ساتھ پیش کریں۔

About the author

Taasir Newspaper