اردو | हिन्दी | English
37 Views
Dastarkhwan

ڈبل روٹی کے رولز

double roti ke roll
Written by Taasir Newspaper

اجزاء:149 بریڈ سلائس 4عدد 149 مکھن چار کھانے کا چمچ 149 آلو(بڑا سلائس ابال کر میش کر لیں) ایک عدد 149 کھیرا(باریک کاٹ لیں) ایک عدد 149 سبز دنیا (باریک کاٹ لیں) ایک گٹھی 149 ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ 149 تیل ضرورت کے مطابق
ترکیب:ڈبل روٹی کا ایک ٹوسٹ لیں۔ ٹوسٹ پر مکھن، ٹماٹو کیچپ اور دھنیا لگا ئیں۔ آلو میش کر کے اس میں کھیرا ملا لیں اور ٹوسٹ کو آلو کے آمیزے سے ڈھک دیں۔ گرم تیل میں تل لیں۔ تمام ٹوسٹ اسی طرح تیار کر کے تل لیں۔ اور چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔

About the author

Taasir Newspaper