اردو | हिन्दी | English
982 Views
Entertainment

کرینہ کپور ریحا کپور کی فلم میں اہم کردار نبھائیں گی

Kareena-Kapoor
Written by Taasir Newspaper

ممبئی۔ 27 مئی (یو این این) اداکارہ کرینہ کپور سونم کپور کی بہن ریحا کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں اہم کردار نبھائیں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور کی بہن ریحا کپور نے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ،جس کا نام ویر دی شادی ہے، میں اداکارہ کرینہ کپور کو اہم کردار میں کاسٹ کر لیا ہے،فلم کی دیگر کاسٹ میں سوارا باسکر اور شیکھا ثانیہ شامل ہیں،فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائیگا۔

About the author

Taasir Newspaper