اردو | हिन्दी | English
827 Views
Entertainment

کٹرینا کیف نے سلمان خان کو پھر ٹھکرادیا

Katrina-Kaif
Written by Taasir Newspaper

ممبئی۔6مئی(یو این این)کٹرینا کیف اور سلمان خان کے پرستار خوش ہوگئے تھے کہ پھر سے دونوں ایک ہی فلم میں کام کرنے جارہے ہیں، لیکن کیٹ بے بی نے مصروفیت کا بہانہ بنا کر پیشکش ٹھکرادی۔سلمان خان کی سابق محبوبہ کٹرینا کیف کو پھر سے انکے مد مقابل کاسٹ کیا جارہا تھا۔تیاریاں ہوگئی تھیں شروع اور انتظار تھا عکس بندی کا لیکن آگیا ہے اب اس کہانی میں ٹوئسٹ ،کرن جوہر اور سلمان کے مشترکہ فلم پروجیکٹ کے لیے کترینا کیف نے یہ کہہ کر ناں کردی کہ دیگر فلموں میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔پتا چلا ہے کہ اب کترینا کیف کی جگہ سری لنکن بیوٹی جیکولئین فرینڈس کو یہ کردار ملنے والا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper