اردو | हिन्दी | English
373 Views
Entertainment

انوشکا سے ملنے فلم کے سیٹ پر پہنچے وراٹ ، شاہ رخ نے کی جم کر مہمان نوازی

426972-anushka-virat-123
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Updated on 16 Sept 2016, 4:40 PM IST

ئی دہلی : اسٹار کرکٹر وراٹ کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی محبت اب کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ دونوں اکثر ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔ آج کل انوشکا شاہ رخ خان اسٹارر امتیاز علی کی فلم ‘دی رنگ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، انوشکا کا مصروف شیڈول دیکھ کر وراٹ خود فلم کے سیٹ پر ہی انوشکا سے ملنے پہنچ گئے۔

خبر وں کے مطابق شاہ رخ خان نے وراٹ کی مہمان نوازی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ذرائع کے مطابق فلم کی پروڈکشن ٹیم کو کہا گیا تھا کہ وراٹ کی خاطر داری میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہئے

ہی نہیں شاہ رخ خان نے خود وراٹ کے ساتھ کافی وقت گزارا۔ شاہ رخ کی مہمان نوازی سے وراٹ اور انوشکا دونوں کافی متاثر ہوئے

477075-shah-rukh-kohli-700

About the author

Taasir Newspaper