اردو | हिन्दी | English
234 Views
Around the World

یمن سعودی اتحادی فورسز کا فضائی حملہ، 3خواتین جاں بحق

saudi_arabia_launches_airstrike_0
Written by Taasir Newspaper

صنعا: یمن میں سعودی فورسز کے حملے میں تین خواتین جان بحق ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اتحادی فورسز نے صوبہ سعادہ کے رہائشی ضلح میں فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین خواتین جاں بحق ہوگئیں دریں اثناء صوبہ میں بم دھماکہ کے نتیجے میں ایک نوجوان لڑکی شدید زخمی ہو گئی۔

About the author

Taasir Newspaper