آیت قرآن

ہم تمہارے دنیا میں بھی دوست تھے اور آخرت میں بھی اور بہشت میں تمہارے لیے ہر چیز موجود ہے جس کو تمہارا دل چاہے اور تم جو وہاں مانگو گے ملے گا ۔بخشنے والے نہایت رحم والے کی طرف سے مہمانی ہے۔