امیتابھ بچن کے ٹوئیٹر پر فالوورز کی تعداد 22ملین ہو گئی

ممبئی ۔ 23 اگست (یو این این) اداکار امیتابھ بچن کے ٹوئیٹر پر فالوورز کی تعداد 22ملین ہو گئی۔ امیتابھ بچن کے ٹوئیٹر پر پرستاروں کی تعداد 22ملین تک پہنچ گئی ہے جن کے پیچھے شاہ رخ خان اورسلمان خان کے فالوورز کی تعداد ہے ۔امیتابھ بچن ٹوئیٹر پر باقاعدگ یسے اپنے پرستاروں کے سوالوں کے جواب بھی دیتے ہیں۔ ان کی آنیوالی فلم پنک ہے جس میں وہ نئے انداز میں نظر آئیں گے۔