انڈر 14 کرکٹ ٹیم کیرل پہنچی

رانچی 24 دسمبر( معیزالدین خان)جھارکنڈ اسٹیٹ ٹینس کرکٹ ایسو سی ایشن کے زیراہتمام انڈر 14 کرکٹ ٹیم آج نیشنل چمپئن میں حصہ لینے کیلئے رانچی سے کیرل کیلئے روانہ ہوئی ۔ روانہ ہو نے سے قبل سبھی کھلاڑیو ں کو جرسی اور کٹ بیگ سابق مرکزی وزیر سبود کان سہائک کے ذریعہ دی گئی ۔ساتھ ہی انہوں نے جھارکھنڈ ٹیم کی فتح یابی کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہارکیا۔اس موقع سے انہو ں نے کہاکہ اس بچے ہمارے مستقبل ہیں۔اورآگے چل کریہ دھونی کی طر ح جھاکھنڈ کانام رو شن کر یںگے ۔اس پرو گرام کا انعقاد میدھا مڈ برینڈ ایکٹیویشن اکیڈمی کے ذریعہ کیاگیاتھا۔اورجو رین سیلون اور اسپا کے تحت کیاگیا۔اس پرو گرام میں ایسو سی ایشن کے صدر راجن سنگھ راجا سکریٹری ساجن سنگھ ، راجیش سنہا سنی ،جگدیش سنگھ امیت ،ستیہ دیو ، وکاسنگھ ، نشانت سنگھ ، کشن پدرا وغیرہ موجو د تھے ۔