بچوں کے پکوان

مینگو موز
اجزاء: انڈے کی زردی۔ایک عدد ، پسی چینی۔25 گرام ، جیلیٹن پاؤڈر۔200 گرام ، کریم۔ 150 ملی لیٹر، سالٹڈ کیریمل
اجزاء : ہیوی کریم۔3/1۔1 کپ ، چینی۔دو کپ ، لائٹ کارن سیرپ۔آدھا کپ ، شہد۔3/1 کپ ، مکھن۔چھ کھانے کے چمچے ، ونیلا ایکسٹر کٹ۔ایک چائے کے چمچے ، سمندری نمک۔تین چائے کے چمچے، چاکلیٹ (Bittersweet)۔ایک پاؤنڈ
کوکونٹ ٹرفل
اجزاء: کریم۔آدھا کپ ، کوکونٹ۔آدھا کپ ، کارن سیرپ۔چار کھانے کے چمچے ، سفیدچاکلیٹ۔225 گرام ، مکھن ( بغیر نمک کا )۔دو کھانے کے چمچے ، بھنا اور پسا ناریل۔تیس گرام۔
فیرنی
اجزاء: دودھ۔ایک لیٹر ، چاول۔4/3 کپ ، چھوٹی الائچی۔چھ عدد ، چینی۔ایک کپ ، زعفران۔ایک چٹکی ، پستہ۔دو کھانے کے چمچے ، چاندی کا ورق۔گارنش کے لئے۔
کوکونٹ نیسٹ
اجزاء: میدہ۔150 گرام ، مکھن۔100 گرام ، کاسٹر شوگر۔4/1 کپ ، ناریل۔ایک کپ ، انڈا۔ایک عدد ، نمک۔ایک چٹکی ، سلور باؤل۔حسب ضرورت
بنانا اسمودھی
اجزاء: کیلے۔دو عدد ، تازہ اسٹرابری۔آدھا کپ ، ونیلا ایسنس۔ایک چائے کا چمچہ ، دودھ۔ایک کپ ، دہی۔آدھا کپ ، شہد۔ایک کھانے کا چمچ ، برف۔حسب ضرورت
زردہم
اجزاء: سیلا چاول۔3 پیالی ، تازہ دودہ۔ایک پیالی ، لونگیں۔4 عدد ، پستے(باریک کٹے ہوئے)۔10 عدد ، بادام(باریک کٹے ہوئے)۔10 عدد ، چھوٹی الائچیاں۔8 عدد ، چینی۔2/1 2 پیالی ، زردے کا رنگ۔2/1 چائیکاچمچہ ، پانی۔حسب ضرورت ، مربے۔حسب پسند ، گھی۔ایک پیالی
کیرمل کسٹرڈ
اجزاء:،دودھ ۔آدھا کلو ، چینی ۔ڈیڑھ پیالی ، نیشنل کسٹرڈ پاؤڈر۔تین سے چار کھانے کے چمچ ، کریم۔ایک پیکٹ ، پنچ کینڈی۔حسب ضرورت (کرنچ کے لیے)