بھیل پوری

اجزاء:149 سیؤ۔ایک کپ 149 چیوڑہ۔ایک کپ 149 مرمرے۔دو کپ 149 پاپڑی۔چار سے چھ عدد 149 آلو۔دود بڑے(ابلے ہوئے) 149 نمک۔آدھا چائے کا چمچ 149 تیل۔دو کھانے کے چمچ 149 لال مرچ۔ایک چائے کا چمچ 149 ہلدی۔آدھا چائے کا چمچ 149 پیاز۔ایک کپ 149 چاٹ مصالحہ۔ایک کھانے کا چمچ 149 املی کا پانی۔ایک کپ
ترکیب:سیؤ،مرمرے اور چیوڑہ سب مکس کر لیں، تیل دو کھانے کے چمچ گرم کرلیں اور چولہا بند کر دیں۔ پھر اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی ڈال کر ہلائیں اور آلو کاٹ کر اس میں مکس کرلیں۔چیوڑہ والے مکسچر میں آلو(مصالحہ والے)،پیاز(چھنی میں دھو کر نچوڑ لیں)ڈالیں۔ املی کے پانی میں چار کھانے کے چمچ چینی اور چار یا پانچ مرچ ڈال کر پیس لیں۔ پھر یہ املی کی چٹنی،چاٹ مصالحہ اور پاپڑی ڈالکر سرو کریں۔ c