توا قیمہ فرائی

اجزاء:149 قیمہ۔آدھا کلو 149 ٹماٹر۔دوعدد 149 ہری مرچ۔چار 149 ہرا دھینا۔ایک چوتھائی کپ 149نمک۔ایک ٹیبل اسپون 149 کٹی لال مرچایک ٹیبل اسپون 149 ثابت دھینا۔ایک ٹیبل اسپون 149 زیرا۔ایک ٹیبل اسپون 149سونف۔ایک ٹی اسپون 149 لہسن، ادرک۔دو ٹیبل اسپون 149 چاٹ مصالحہ۔ایک ٹیبل اسپون 149 گرم مصالحہ۔ایک ٹیبل اسپون 149 انڈے۔دو عد
ترکیب:توا پر چار ٹیبل اسپون آئل ڈال کر باریک چوپ پیاز ڈال فرائی کریں ساتھ میں ٹماٹر کو گول کاٹ کر توے پر پیاز کے سائڈ میں لگا دیں اور ڈھک دیں تاکہ ٹماٹر سوفٹ ہو جائیں اب ہری مرچ،لہسن ادرک چوپ اور تمام مصالحہ ڈال کر بھون کر چکن کا قیمہ ڈال کر چھ چمچ آئل ڈال کر ڈھک دیں۔بج گل جائے تو ابلے ہوئے انڈے ،ہری مرچ ٹماٹر کے ساتھ پیش کریں