حیدر آبادی دکن کے دم کباب

اجزاء: 149(قیمہ آدھا کلو (چربی کے بغیر149چنے کی دال آدھا پاؤ149(آلو ایک عدد (چھوٹا اور چھلکا اترا149(پیاز ایک عدد (سلائس میں کٹا ہوا149(لال مرچ پانچ سے چھ عدد (گول149(ہری مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی149(گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا149نمک حسب ضرورت149ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ149کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ149نمک حسب ضرورت149لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ149دہی ایک کھانے کا چمچ149انڈا ایک عدد149دھنیا پودینہ ڈیڑھ کھانے کا 149لیموں ایک عدد149تیل فرائنگ کے لئے
ترکیب: 1. ایک پین میں قیمہ ڈال کر اس میں چنے کی دال، ا?لو، پیاز، لال مرچ، ہری مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، گرم مصالحہ، نمک، کچا پپیتااور حسب ضرورت پانی ڈال کر ڈھانپ کر پکنے دیں، یہاں تک کہ قیمہ گل جائے اور پانی خشک ہوجائے۔2. اب اسے بلینڈر میں اچھی طرح پیس لیں۔3. پھر اس میں دہی، انڈہ، دھنیا پودنیہ اور لیموں کا رس ڈال کر کباب کی شکل بنائیں۔4. پھر انہیں گرم تیل میں ڈیپ فرائی یا شیلو فرائی کرلیں۔